قصّہ گوئی قصّہ گوئی تقریر لکھنے اور قائل کرنے کے ایک انتہائی مؤثر آلے یعنی کہانیوں کی ترتیب اور نئی کہانیوں کی تخلیق کے کارگر استعمال کا طریقہ سیکھیں۔
تعلیمی تقاریر تعلیمی تقاریر انتہائی پیچیدہ موضوعات پر پُرزور، دلنشین اور ذہن کو جلا بخشنے والی معلوماتی تقاریر کیجیے۔
تمام رُکاوٹوں کے خلاف تمام رُکاوٹوں کے خلاف تقریر کے دوران ہر قسم کی ناکامیوں اور صورتحال کو سنبھالنا سیکھیں۔
 
کاروبار سازوں کے لیے عوامی خطابت کاروبار سازوں کے لیے عوامی خطابت اپنے تصور کی پیشکش سے لے کر سرمایہ کاروں کو قائل کرنے تک - اپنے نئے کاروبار کو کامیاب بنانے کے لئے بطور انٹرپرینیور بات چیت کرنے کا فن سیکھیے۔
براڈکاسٹ میڈیا براڈکاسٹ میڈیا انٹرویوز، ریڈیو، ٹی وی اور انٹرنیٹ سٹریمنگ کے لئے تقریر کرنا۔
تجارتی تناظر میں عوامی خطابت تجارتی تناظر میں عوامی خطابت کاروباری پیرائے میں خطابت پر مکمل بیان - بنیادی رپورٹوں سے لے کر کارپوریٹ کلیدی تقاریر تک۔
 
تنقیدی سوچ تنقیدی سوچ غلطیوں کا پتہ لگانے سے زبردست مقرر بننے تک - تنقیدی سوچ آپ کی ایسی پیشہ ورانہ مدد کرتی ہے جیسی کوئی دوسرا طریق کار نہیں کرتا۔
ڈرامائی تشکیل ڈرامائی تشکیل ڈرامائی انداز میں پڑھنے سے اداکاری تک - تھیٹر کی کارکردگی کی سب نزاکتوں کو جانیے-
بصری قصْہ گوئی بصری قصْہ گوئی عصر حاضر کے لیے پراثر بصری کہانیاں تخلیق کرنا سیکھیں۔
 
مزاحیہ تقاریر مزاحیہ تقاریر مزاح نہ صرف کسی بھی موقع کی سنگینی کو کم کرسکتا ہے، بلکہ کسی مایوس کن کاروباری صورتحال میں کایا بھی پلٹ سکتا ہے۔
باہمی ذاتی مہارتیں باہمی ذاتی مہارتیں اپنی باہمی مراسم کی مہارتوں کو جِلا بخشیں - اجنبیوں سے گفتگو سے لے کر دیرپا تعلقات پیدا کرنے تک.
پروجیکٹ کا انتظام پروجیکٹ کا انتظام پروجیکٹس کی منصوبہ بندی اور انتظام سے کامیاب نتائج کا حصول سیکھیں۔
 
قیادت قیادت ایک کامیاب اور ولولہ انگیز رہنما بنیں۔
عوامی روابط عوامی روابط میڈیا سے گفتگو کرنا، اخبارات کے لیے اعلامیہ لکھنا اور اپنے تصورات کو فروغ دینا سیکھیں۔
گُفت و شُنید گُفت و شُنید مصالحت کرنا اور سب کی فتح پر مبنی ہر ایک کے لیے اطمیان بخش نتائج حاصل کرنا سیکھیں۔
 
قائل کرنے والی تقاریر قائل کرنے والی تقاریر لوگوں کو آمادہ کرنا اور عمل پر رغبت دلانا سیکھیں۔
خصوصی موقع کی تقاریر خصوصی موقع کی تقاریر اعزاز وصولی، تعارفی اور متعدد دیگر خصوصی تقاریر کا فن سیکھیں.
تشہیرسازی کرنا تشہیرسازی کرنا (ur,paths.advertising.help)?
 
تفتیشی تحریرنِگاری تفتیشی تحریرنِگاری (ur,paths.investigative.writing.help)?